بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

’’عمران خان شرطیہ پاکستان کے اگلےوزیر اعظم ہونگے ‘‘

datetime 8  مئی‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر و پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری کے پیر اعجاز قادری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان تین بار میرے آستانے پر آئیں انہیں وزارت عظمی دلوا دوں گا۔ پیر اعجاز قادری نے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ عمران خان کی وزارت عظمی کا کا م کہاں رکا ہوا ہے۔

میں نے عمران خان کو پیشکش کر دی ہے اب ان کی مرضی ہے۔ عمران خان تین بار میرے آستانے پر آئیں، وزارت عظمی دلا دوں گا۔واضح رہے پیر اعجاز قادری کو سابق صدر آصف علی زرداری کے دور میں کافی شہرت ملی تھی ۔ اور وہ آصف زرداری کے دورے اقتدار میں صدرکے ساتھ مسلسل رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…