جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی ڈاکٹر عظمیٰ سے شادی کرنیوالے پاکستانی شخص طاہر نے کیا دھوکہ کیا؟بھارتی ہائی کمیشن نے سنگین دعویٰ کردیا

datetime 8  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی )ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ بھارتی ہائی کمیشن نے رابطہ کرکے بتایا ہے کہ ڈاکٹر عظمیٰ نے پناہ لینے اور بھارت واپس جانے کے لئے بھارتی ہائی کمشن سے رابطہ کیا ، ڈاکٹر عظمیٰ کا کہنا ہے کہ طاہر علی سے شادی کے بعد پتا چلا کہ وہ پہلے سے شادی شدہ اور چار بچوں کا باپ ہے ۔ اتوار کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی شہری ڈاکٹر عظمیٰ اور پاکستانی شہری طاہر علی کی شادی کے

معاملے پر بھارتی ہائی کمیشن نے دفتر خارجہ سے رابطہ کیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن نے دفتر خارجہ کو بتایا ہے کہ عظمیٰ نے پناہ لینے اور بھارت جانے کے لئے بھارتی ہائی کمیشن سے رابطہ کیا ۔ ڈاکٹر عظمیٰ نے حال ہی میں پاکستان آ کر طاہر علی سے شادی کی ۔ بھارتی ہائی کمیشن کے مطابق ڈاکٹر عظمیٰ کا کہنا ہے کہ طاہر پہلے سے شادی شدہ ہے  اور چار بچوں کا باپ ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…