بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ کے دو اہم رہنما تحریک انصاف میں شامل ہوگئے

datetime 7  مئی‬‮  2017 |

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کے سابق ارکان اسمبلی چوہدری اخلاق ،شیخ عتیق اوردیگرن لیگی رہنمائوں نے ملاقات کی ۔یہ ملاقات عمران خان کے دورہ سیالکوٹ کےدوران ہوئی اوراس موقع پران رہنمائوں نے

تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کیااورعمران خان کی قیادت پرمکمل اعتماد کااظہاربھی کیا۔ملاقات کے بعد عمران خان نئے شامل ہونے والے احباب کے ساتھ ہی جلسہ گاہ پہنچے۔توجلسہ گاہ میں موجود افراد نے ان رہنمائوں کااستقبال گونوازگوکے نعروں سے کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…