ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

شیخ رشیدکادھماکہ خیز سرپرائز،تصویر نے سوشل میڈیاپردھوم مچادی،لڑکی کون ہے اور۔۔۔! حیرت انگیزانکشافات

datetime 7  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی ایک لڑکی ساتھ بیٹھے ہوئے نئی تصویرسوشل میڈیاپروائرل ہوئی ہے اوراس تصویرکودیکھ کرسوشل میڈیاکے صارفین بھی حیران رہ گئے ہیں ۔سوشل میڈیا پر شیخ رشید احمد کی ایک نئی تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں وہ ایک لڑکی کے ساتھ بیٹھے دکھائی دے رہے ہیں۔

شیخ رشید نے ہاتھ میں سگار پکڑا ہوا ہے جبکہ نوجوان لڑکی چائے کا کپ تھامے ساتھ بیٹھی ہے اوردونوں کااندازبہت ہی بے تکلفانہ ہے ۔سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئیٹرپربھی شیخ رشید اوراس لڑکی کے بار ےمیں کچھ معلوم نہیں ہوسکاہے کہ اس لڑکی کاشیخ رشید سے کیاتعلق ہے ؟۔اوریہ لڑکی کون ہے اورکس طرح شیخ رشید کے ساتھ بیٹھی ہے ۔

 

news-1494148325-2402_large

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…