پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

’’جلد آرہی ہوں ‘‘، ریحام خان نے سوشل میڈیا پر ایسا کیا پیغام جاری کر دیا کہ ہر کوئی دیکھ کر حیران رہ گیا

datetime 8  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایبٹ آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور اینکر پرسن ریحام خان کی تازہ تصویر منظر عام پر آگئی جس میں وہ ریلوے سٹیشن پر بیٹھ کر ٹرین کا انتظار کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ریحام خان نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’’میں بالدھر ریلوے سٹیشن پر ٹرین کا انتظار کر رہی ہوں

جلد واپس آرہی ہوں ‘‘۔تصویر میں ریحام خان بالدھرریلوے سٹیشن پر موجود ہیں جو خیبر پختونخوا کے ضلع ہزارہ میں واقع ہے ۔یادر ہے ریحام خان نے گزشتہ روز ہری پور میں اپنے آبائی علاقے جا کر گندم کٹائی میں حصہ لیا تھا اور اس دوران ٹریکٹر بھی چلایاتھا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…