منگل‬‮ ، 10 فروری‬‮ 2026 

معروف پاکستانی رہنما پر قاتلانہ حملہ ۔۔ افسوسناک خبر آگئی

datetime 7  مئی‬‮  2017 |

شیخوپورہ(این این آئی )خانقاہ ڈوگراں کے قریب نا معلوم افراد کی طرف سے جمعیت علمائے پاکستان کے رہنما پیر نورالمجتبیٰ چشتی پر قاتلانہ حملے میں ان کا ایک ساتھی جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ جے یو پی کے رہنماپیر نور المجتبیٰ چشتی ساتھیوں کے ہمراہ گاڑی میں سوار ہو کر جارہے تھے کہ خانقاہ ڈوگراں کے قریب نا معلوم افراد نے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کر دی

جس کی زد میں آ کر ان شاگرد حافظ ظفر عباس جاں بحق جبکہ ایک ساتھی شدید زخمی ہو گیا ۔ اطلاع ملتے ہی خانقاہ ڈوگراں پولیس موقع پر پہنچ گئی جس نے لاش اور زخمی کو فوری ہسپتال منتقل کر کے علاقے کی ناقہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔پولیس نے پیر نور المجتبیٰ چشتی کو حفاظتی تحویل میں لے کر فوری محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…