جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

بیٹی سے بدسلوکی ،ماں نے جعلی پیرکو عبرت کا نشان بناڈالا

datetime 7  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیروزوالہ(آئی این پی )چٹھہ کالونی میں دم کرنے کے بہانے دست درازی کرنے پر لڑکی اور اس کی ماں نے جعلی پیر جوتوں سے پٹائی کرڈالی۔ فیروزوالہ کی چٹھہ کالونی میں جعلی پیر کو نازیہ نامی خاتون نے گھر پر اپنی بیمار بیٹی ماہ جبین پر دم کرنے کے لیے بلایا جس پر جعلی پیر نے لڑکی سے کہا کہ وہ پتلا بنا کرحساب

لگا کرہربیماری کا علاج کرتا ہے۔ لڑکی نے جب یہ معاملہ والدہ کو بتایا تو وہ اس کے محرکات کو سمجھ گئی اوراس نے نازیبا حرکات پر پیر کو مرغا بنا یا اور جوتوں سے خوب درگت بنائی جب کہ شہریوں نے بھی اس کی خوب پٹائی کی اور پولیس کے حوالے کردیا۔۔پولیس نے ملزم کوگرفتارکرلیاہے اورتفتیش جاری ہے ۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…