ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ڈان لیکس، مریم نواز کے فون سے کیا برآمد ہوا؟شیخ رشید کا حیرت انگیز دعویٰ،ایسی بات کردی کہ بات ہی ختم کردی

datetime 6  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ ر شید نے دعویٰ کیاہے کہ ڈان لیکس کی تحقیقات کے دوران جب وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکاموبائل ڈیٹاچیک کیاگیاتواس میں سے کچھ نہیں نکلا۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ ڈان نیوزکے رپورٹرسرل المیڈاسے رابطے کےلئے مریم نوازنے اپنانہیں بلکہ اپنی سہیلی کافون استعمال کیاتھااس وجہ سے تحقیقات کے

دوران مریم نوازکے فون سے کچھ اسی بات نہیں معلوم ہوئی کہ ڈان لیکس میں ان کاکیاکردارہے ۔ شیخ رشید نے کہاکہ نوازشریف میرے لئے صادق او رامین نہیں رہے کیونکہ ان کے پارلیمنٹ میں خطاب اورسپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے بیان میں تضاد ہے ۔شیخ ر شید نے کہاکہ ایک مرتبہ پاناماکیس کی جے ٹی آئی کافیصلہ نوازشریف کے بارے میں آنے دیں ،نوازشریف کےلئے ن لیگ کوسنبھالناہی مشکل ہوجائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…