بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

شدید گرمی ،تعلیمی اداروں میں جلد چھٹیاں نئی،تاریخ کا اعلان کردیاگیا

datetime 6  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن) صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود نے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں 22 مئی سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے صوبے بھر کے نجی سکولوں میں سمر کیمپ کے انعقاد کی مشروط اجازت دے دی ہے۔ انہوں نے یہ اجازت گزشتہ روز آل پنجاب پروائیوٹ سکول منجمنٹ ایسوسی ایشن کے ایک وفد سے ملاقات کرتے ہوئے دی۔  صوبائی وزیر نے نجی سکولوں کے مالکان کو ایک ماہ کی فیس وصول کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نجی سکولوں کو گرمیوں کی تعطیلات کے دوران

سکولوں میں سمر کیمپ لگانے کی اجازت نہیں دے گی اور اگر سکولوں کے مالکان نے سکولوں میں سمر کیمپ لگانا ہی ہے تو وہ طلباء اور طالبات سے فیسیں وصول نہیں کریں گے۔اور جو ایسا کرے گا اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے مختلف چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں جو گرمیوں کی چھٹیوں میں سکولوں میں اچانک چھاپے مارے گی۔ انہوں نے کہا کہ نجی سکولوں کے مالکان طلباء و طالبات سے تین ماہ کی یکمشت فیس وصول کرنے کی بجائے ماہانہ بنیادوںپر فیسیں وصول کرسکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…