بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

صرف 20روپے میں عوام کیلئے بڑی سہولت متعارف کروادی گئی،تفصیلات جاری

datetime 6  مئی‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے پنجاب کے 5بڑے شہروں میں سپیڈوبس سروس شروع کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق یہ سپیڈوبسیں جدید سہولتوں سے مزیں ہونگی اوران کاکرایہ صرف 20روپے سٹاپ ٹوسٹاپ ہوگاپنجاب کے جن بڑے شہروں میں یہ بس سروس شرو ع کی جارہی ہے ان میں سیالکوٹ ،سرگودھا،ڈیرہ غازی خان ،بہاولپوراورساہیوال شامل ہیں ۔

پرائیویٹ سیکٹر کے تعاون سے چلائی جانیوالی اس بس کا کرایہ میٹرو بس کی طرز پر سٹاپ ٹو سٹاپ 20 روپے مقرر کرنے پر غور کیا جارہا ہےکیونکہ مسافروں کواس بس سروس میں بھی حکومت سبسڈی دے گی۔ حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ‘ پرائیویٹ سیکٹر کے تعاون سے چلانے کیلئے بھی اقدامات شروع کردیئے ہیں تاکہ عوام کے سفری مسائل کم سے کم ہوں اوران کاوقت اورپیسہ بچ سکے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…