بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

افغانستان کے حملے پر بلوچستان میں شدیدردعمل،مظاہرین افغان قونصلیٹ تک پہنچ گئے 

datetime 6  مئی‬‮  2017 |

کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان متحدہ محاذ نے افغان حکومت اور فورسز کے حملے خلاف احتجاج کیا ، مظاہرین ساروان ہاؤس سے افغان قونصلیٹ تک پہنچ گئے اور افغان فورسز کے خلاف نعرے بازی کی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ہفتہ کو بلوچستان متحدہ محاذ نے ساروان ہاؤس سے لیکر افغان قونصلیت تک افغان حکومت اور فورسز کے حملے کے خلاف احتجاج کیا ۔ مظاہرین نے افغان حکومت اور فورسز کے خلاف نعرے بازی کی ۔ ریلی کے شرکاء نے پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا عزم کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…