جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

بھارت نے غیر اعلانیہ طو رپر پاکستانی مریضوں کو ویزوں کا اجراء ر وک دیا 

datetime 6  مئی‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)بھارت نے غیر اعلانیہ طو رپر پاکستانی مریضوں کو ویزوں کا اجراء ر وک دیا ۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے پاکستانی مریضوں کو ویزہ دینے پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کر دی ۔ذرائع کے مطابق دو ماہ سے پاکستانی مریضوں کو علاج کیلئے بھارتی ویزہ جاری نہیں کیے جا رہے،پاکستان سے ہر سال دل،جگر اور گردے کے ہزاروں مریض علاج کی غرض سے بھارت جاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…