جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

لباس سے متعلق یہ والا سوال کیوں کیا ؟وہ سوال کیا تھا اور دپیکانے صحافی کو کیوں کھری کھر ی سنادیں

datetime 7  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی)بالی ووڈ ڈمپل گرل نے حال ہی میں میٹ گالا میں شرکت کی جہاں ان کے لباس کو خوب سراہا گیا لیکن ایک صحافی کے سول پر دیپیکا کو غصہ آیا اور انہوں نے کھری کھری سنا دیں۔ صحافی نے دیپیکا کے لباس کو تنقید کا نشانہ بنایا .

جس پر دیپیکا کا کہنا تھا کہ یہ لباس میں نے آپ کے لیے نہین پہنا بلکہ اپنے لیے پہنا ہے اور جیسے کسی فلم کے پیچھے پوری ٹیم ہوتی ہے بالکل اسی طرح ڈریسز کے کے پیچھے بھی بہت سے لوگ مل کر کام کرتے ہیں اور یہ ان سب کی محنت کا نتیجہ ہوتا ہے اگر آپ کو یا کسی اور کو یہ پسند نہیں تو اس میں میرا یا میری ٹیم کا کوئی قصور نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…