منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ پوراپاکستان بالی ووڈ کے سحر میں مبتلا مگر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کونسی فلمیں شوق سے دیکھتی ہیں؟

datetime 6  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں بالی ووڈ کی فلموں کی مقبولیت سے تو ہر کوئی آگاہ ہے مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے پاکستان کی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب پاکستانی فلموں کی مداح ہیں۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آخری پاکستانی فلم’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘دیکھی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کراچی میں فلمی حلقے سے متعلقہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے آخری پاکستانی فلم’’جوانی پھر نہیں آنی ‘‘دیکھی۔ اس موقع پرگورنر سندھ محمد زبیر اور معروف اداکار جمال شاہ بھی تقریب میں موجود تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…