بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

غلطی سے ایل او سی کراس کرنے والاپاکستانی بچہ گرفتار۔۔بھارتی فوج نے کیا سلوک کیا؟

datetime 6  مئی‬‮  2017 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فورسز نے غلطی سے سرحد پار کرنے والے 12سالہ پاکستانی بچے کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق 12 سالہ اشفاق علی غلطی سے لائن آف کنٹرول کراس کر کے مقبوضہ

کشمیر میں جموں کے علاقے راجوری میں داخل ہو گیا تھا جسے بی ایس ایف کے اہلکاروں نے حراست میں لے لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق بی ایس ایف 12سالہ اشفاق علی سے تفتیش کر رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…