ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مودی سرکار کی گھنائونی سازش ۔۔بھارت نے حملے کی تیاری کر لی ۔۔ کیا ہونے والا ہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 6  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر/لکھنئو (آئی این پی)مودی سرکار کی سرپرستی میں مقبوضہ کشمیر کے نہتے عوام کے خلاف ایک اور گھنائونی سازش کا انکشاف ہوا ہے،ریاست اتر پردیش میں ہندوں کو حریت پسندوں پر پتھرا ئو کیلئے تربیت دی جانے لگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق “جنتا کی سینا” نامی انتہا پسند گروپ کے ارکان اتر پردیش سے بسوں میں مقبوضہ کشمیر جائیں گے

اور قابض افواج کے ساتھ مل کر نہتے کشمیریوں پر پتھر برسائیں گے۔ گروپ کے ارکان کے ساتھ اینٹوں سے بھرے دو ٹرک بھی ہونگے جو وہ پتھرا کے لیے استعمال کریں گے۔ادھر حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت نے کشمیریوں کے خلاف اعلان جنگ کر دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…