بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی ،ہوٹل میں مردہ پائی گئی خاتون ثمینہ مسیح کے والد نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرادیا،افسوسناک انکشافات

datetime 5  مئی‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی) کراچی کے علاقے بولٹن مارکیٹ کے قریب ہوٹل میں مردہ پائی گئی خاتون ثمینہ مسیح کے والد نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرادیا ، تفتیشی حکام کے مطابق ثمینہ کا شوہر شاہد اس کے قتل میں ملوث ہے ۔ تفتیشی حکام کے مطابق متقولہ کے والد نے اپنے بیان میں بتا یا کہ ثمینہ کو اس کے اصل مقام تک پہنچا دیا ہے ، شاہد کے فون کے بعد ہوٹل پہنچا تو ثمینہ کی لاش پڑی ہوئی تھی ۔

تفتیشی حکام کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق شاہد نے ہی ثمینہ کا قتل کیا ، ثمینہ اور شاہد دونوں کو رنگی کراسنگ کے رہائشی تھے ۔ ملزم شاہد نے اپنے تمام فون نمبر بند کردیے ہیں،جبکہ ملزم ایک بار اسٹریٹ کرائم کی واردات میں بھی گرفتار ہوچکا ہے ۔ تفتیشی حکام نے بتا یا کہ خاتون کو گلا دبا کر قتل کیا گیا تھا ، ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے جاری ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…