پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

روپیہ چھاگیا،ڈالر 6ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا

datetime 5  مئی‬‮  2017 |

کراچی(نیوزڈیسک)سٹیٹ بینک  کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 21 ارب 48 لاکھ ڈالر ہو گئے۔مرکزی ایک نجی ٹی وی کے مطابق مرکزی بینک کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 28 اپریل 2017ءکو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران 21 ارب 48 لاکھ ڈالر ہو گئے۔ان ذخائر میں سے 16 ارب 6 کروڑ 16 لاکھ ڈالر اسٹیٹ بینک جبکہ 4 ارب 94 کروڑ 32 لاکھ ڈالر دیگر بینکوں کے پاس ہیں۔

اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ 28 اپریل 2017ءکو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر 1 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 16 ارب 6 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہو گئے۔جس کی وجہ سے جمعرات کواوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔اس حوالے سے فاریکس پاکستان کے سر براہ ملک بوستان نے گفتگوکرتے ہوئے بتایاکہ ماہ رمضان المبارک سے قبل ورکرز ریمیٹنسز کی آمد میں نمایاں اضافے کے پیش نظر آنے والے دنوں میں امریکی ڈالر کی قدر مزید گھٹ کر105.50 اور پھر105 روپے کی سطح پر آسکتی ہے۔انہوں نے کہاکہ چین کے علاوہ پاکستان کے دیگرہمسایہ ممالک کےساتھ تعلقات مزید بہترہوجائیں توڈالرکی قیمت مزید کم ہوجائے گی ۔یادرہے کہ واضح رہے کہ 25 اکتوبر2016 کواوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر105.90 روپے تھی جس کے بعد 18 جنوری2017 کوڈالر کی قدر بتدریج بڑھتے ہوئے109 روپے کی بلندترین سطح تک پہنچ گئی تھی جوکہ ملکی تاریخ میں ایک ریکارڈتھا۔انہوں نے کہاکہ چین کے علاوہ پاکستان کے دیگرہمسایہ ممالک کےساتھ تعلقات مزید بہترہوجائیں توڈالرکی قیمت مزید کم ہوجائے گی ۔یادرہے کہ واضح رہے کہ 25 اکتوبر2016 کواوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر105.90 روپے تھی جس کے بعد 18 جنوری2017 کوڈالر کی قدر بتدریج بڑھتے ہوئے109 روپے کی بلندترین سطح تک پہنچ گئی تھی جوکہ ملکی تاریخ میں ایک ریکارڈتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…