جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

دنیا کی وزنی ترین مصری خاتون کے ساتھ بھارت میں کیا ہوا؟ افسوسناک انکشافات

datetime 5  مئی‬‮  2017 |

دبئی/نئی دہلی(آئی این پی )دنیا کی وزنی ترین مصری خاتون بھارتی ہسپتال چھوڑ کر متحدہ عرب امارات منتقل ہو گئیں،ایمان احمد کا وزن بھارتی ہسپتال چھوڑتے وقت500کلو ہی ہے جبکہ بھارتی ڈاکٹر نے دعویٰ کیا تھا کہ ایمان کا 250 تک وزن کم ہو چکا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کی بھاری بھرکم ہونے کی دعویدار مصری خاتون مزید علاج کے لیے متحدہ عرب امارات کے ہسپتال میں منتقل ہو گئی ہے۔

ایمان نامی خاتون کا وزن بھارتی ہسپتال چھوڑتے وقت500کلو تک ہے جبکہ بھارتی ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ ایمان کا 250 تک وزن کم ہو چکا ہے۔ مصری خاتون ایمرٹیس ائیر لائن کے ذریعے متحدہ عرب امارات پہنچیں جہاں ایک سال تک زیر علاج رہیں گئی۔گذشتہ کچھ ہفتوں سے ایمان کے خاندان اور بھارتی ڈاکٹرز کے درمیان اختلافات دیکھنے میں آ رہے تھے،دوسری طرف ایمان کی بہن نے سوشل میڈیا پر ایک فلم جاری کی تھی کہ ایمان ابھی تک بولنے اور حرکت کرنے سے قاصر اور بھارتی ڈاکٹرز کایہ دعوی بھی غلط ہے کہ انھوں نے ایمان کا وزن 250کلو کم کر دیا ہے ۔بھارتی ڈاکٹرز نے ایمان کی بہن کے دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے، بھارتی ہسپتال کے سرجن کے مطابق ایمان کی بہن اس وقت تک اپنی بہن کو ہسپتال میں رکھنا چاہتی تھی جب تک وہ دوبارہ چلنے پھرنے کے قابل ہو جائے ق ایمان کی بہن اس وقت تک اپنی بہن کو ہسپتال میں رکھنا چاہتی تھی جب تک وہ دوبارہ چلنے پھرنے کے قابل ہو جائے مگر ہڈیوں کے ڈاکٹر کے مطابق اب ایمان دوبارہ کبھی چلنے کے قابل نہیں ہو سکتی۔ایک عرب اخبار کے مطابق ایمان کی بہن بھارتی ڈاکٹرز نے جس طرح ایمان کا علاج کیا اس وہ ہرگز مطمن نہیں ہے جب میں نے ان کی علاج میں کوتاہی دیکھی تو میں نے متحدہ عرب امارات سے مدد مانگی۔یاد رہے ایمان کوفروری میں مصر سے بھارت منتقل کیا گیاتھا جہاں اسکا علاج کیا جا نا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…