منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

شمالی کوریا کے رہنماکم جون ان کا قتل،حیرت انگیز دعویٰ کردیاگیا

datetime 5  مئی‬‮  2017

پیانگ یانگ(آئی این پی ) شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے اور جنوبی کوریا کے خفیہ اہلکار کم جون ان کو ہلاک کرنے کی سازش کر رہے ہیں،سی آئی اے کا حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ کیمیائی مادے سے حملہ کرنے کیلئے ملک میں داخل ہو گیا ہے ۔شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کی وزارتِ ملکی سلامتی کے ترجمان کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے

ایک دہشت گرد گروہ جسے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے اور جنوبی کوریا کے خفیہ ادارے کی پشت پناہی حاصل ہے وہ ملک میں داخل ہو گیا ہے اور ایک کیمیائی مادے سے حملہ کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ اس دہشت گرد گروہ کو جلد پکڑ لیا جائے گا اور انھیں بے رحمی سے کیفر کردار تک پہنچا دیا جائے گا۔یہ انکشاف ایک ایسے موقع پر کیا گیا جب امریکہ اور شمالی کوریا میں کشیدگی انتہائی درجے پر ہے۔شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی سے جاری ہونے والے اس بیان میں مزید کہا گیا کہ دہشت گرد گروہ مبینہ طور پر کیمیائی اور تابکاری مادے کے علاوہ نینو زہریلا مادہ بھی استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔شمالی کوریا جو چھٹا جوہری تجربہ کرنے کی دھمکیاں دے رہے اس کے ساتھ آجکل امریکہ کی شدید لفظی جنگ چل رہی ہے۔ انھیں بے رحمی سے کیفر کردار تک پہنچا دیا جائے گا۔یہ انکشاف ایک ایسے موقع پر کیا گیا جب امریکہ اور شمالی کوریا میں کشیدگی انتہائی درجے پر ہے۔شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی سے جاری ہونے والے اس بیان میں مزید کہا گیا کہ دہشت گرد گروہ مبینہ طور پر کیمیائی اور تابکاری مادے کے علاوہ نینو زہریلا مادہ بھی استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔شمالی کوریا جو چھٹا جوہری تجربہ کرنے کی دھمکیاں دے رہے اس کے ساتھ آجکل امریکہ کی شدید لفظی جنگ چل رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…