جمعرات‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2024 

سعودی گھرانے میں پیدا ہونے والی بچی کے نام نے ہلچل مچا دی والد نے بیٹی کاایسا نام رکھ لیا کہ جس نےمسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی

datetime 5  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے شہری نے اپنی نوزائیدہ بیـٹی کا نام امریکی صدر کی بیٹی کے نام پر ’’ایوانکا‘‘ رکھ دیا، برتھ سرٹیفکیٹ کی تصاویر سوشل میـڈیا پر وائرل ہونے پر شدید تنقید کا سامنا۔عرب خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق سعودی شہری سلیم امیر سلیم العیاشی الانزی نے اپنی نوزائیدہ بیٹی کا نام امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ کے نام پر ’’ایوانکا‘‘رکھ دیا ہے۔

بچی کے برتھ سرٹیفکیٹ کی تصاویر سعودی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر سعودی شہری کے اس اقدام پر اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔سلیم امیر کا کہنا ہے کہ میرے دوستوں نے مجھے بیٹی کا یہ نام رکھنے سے منع کیا تھا تاہم جب یہ پیدا ہوئی تو ہم میاں بیوی نے اس کا نام’’انوانکا‘‘ رکھ دیا، جبکہ ہماراسعودی معاشرہ اورمذہب یہ نام رکھنے سے نہیں روکتا ہے۔‘‘ ریاض میں قائم سول اسٹیٹس اتھارٹی میں برتھ سرٹیفکیٹ کو ایوانکا کے نام سے منظوری کیلئے بھیج دیا گیا۔واضح رہے کہ اس نام کا مطلب ’’خوبصورت ترین چیز‘‘ ہے۔خیال رہے کہ سعودی قوانین کے تحت ایسا نام جوگستاخی پر مبنی یا وہ نام جو کہ معاشرے کی حدود سےتجاوز کرتے ہیں ان کورکھنےپرپابندی عائد ہے۔جبکہ ہماراسعودی معاشرہ اورمذہب یہ نام رکھنے سے نہیں روکتا ہے۔‘‘ ریاض میں قائم سول اسٹیٹس اتھارٹی میں برتھ سرٹیفکیٹ کو ایوانکا کے نام سے منظوری کیلئے بھیج دیا گیا۔واضح رہے کہ اس نام کا مطلب ’’خوبصورت ترین چیز‘‘ ہے۔خیال رہے کہ سعودی قوانین کے تحت ایسا نام جوگستاخی پر مبنی یا وہ نام جو کہ معاشرے کی حدود سےتجاوز کرتے ہیں ان کورکھنےپرپابندی عائد ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…