جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

دنیا کا وہ ملک جہاں ہر سال 25 ارب لیٹر شراب استعمال کی جاتی ہے؟انتہائی حیران کن رپورٹ

datetime 5  مئی‬‮  2017 |

سڈنی (آئی این پی )آسٹریلیا کی بیئر بنانے والی معروف کمپنی ’’لٹل کری ایچر ‘‘ چین کو بیئر فراہم کرے گی اور بہت جلد چین میں اس کی فروخت شروع ہو جائے گی ،آسٹریلیا کی جیلانگ میں قائم کمپنی ایشیاء کو بیئر برآمد کرے گی جس کا مقصد چینی مارکیٹ تک رسائی حاصل کرنا ہے، بیئر کی برآمد کے ساتھ کمپنی چین کے بڑے شہروں شنگھائی وغیرہ میں بار ز بھی کھولے گی۔

اس سے قبل کمپنی ہانگ کانگ میں بار کھول چکی ہے۔’’لٹل کری ایچر ‘‘ کا کہنا ہے کہ ان کے برانڈ کی چین میں کھپت کے بڑے امکانات ہیں۔ 2015ء میں شائع ہونیوالی ایک رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ چین میں ہر سال 25ارب لیٹر بیئر استعمال کی جاتی ہے یہ مقدار امریکہ میں استعمال کی جانیوالی بیئر سے دو گنا ہے ،لٹل کری ایچر اس سے قبل 2017ء کے آغاز میں شنگھائی میں ایک بار کھول چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…