جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ملکہ برطانیہ کے انتقال کی خبریں،شاہی محل سے اہم بیان جاری

datetime 4  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آئی این پی )برطانوی شاہی محل کے عہدیداروں نے ملکہ برطانیہ اور ان کے شوہر کی صحت سے متعلق قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی شاہی محل بکنگھم پیلس کے عہدیداروں نے ملکہ برطانیہ اور ان کے شوہر کی صحت سے متعلق ہونے والی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تشویش کی کوئی بات نہیں ۔ عہدیداران نے بتایا ہے کہ شاہی محل کے عملے کا ایک اجلاس بلایا گیا ہے،

واضح رہے کہ برطانوی اخبار نے شاہی محل کے عملے کے ایک غیر معمولی اجلاس کے حوالے سے رپورٹ شائع ہوئی تھی، جس کے بعد ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم اور ان کے شوہر پرنس فلپ کی صحت کے حوالے سے قیاس آرائیاں گردش کرنے لگیں۔تاہم شاہی محل کے ایک عہدیدار نے کہا کہ ملکہ برطامیہ نے شاہی محل میں برطانوی وزیراعظم تھریسا مے سے ملاقات کی جبکہ پرنس فلپ بھی لندن کرکٹ کلب گئے۔مذکورہ عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ شاہی محل کے عملے کے اجلاس وقتا فوقتا بلوائے جاتے رہتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…