جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

امریکہ نے ایٹمی میزائل چلا دیا

datetime 4  مئی‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے غیرمسلح بین البراعظمی بیلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے، اور میزائل بحرالکاہل میں موجود ہدف تک کامیابی سے پہنچا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ایئر فورس کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہاگیاکہ غیر مسلح ’’مِنَٹ مین تھری‘‘

نامی میزائل کیلیفورنیا کی وانڈنبرگ ایئرفورس بیس سے چھوڑا گیا اور یہ 6ہزار کلومیٹر دور بحرالکاہل میں موجود ہدف تک کامیابی سے پہنچا۔امریکی فوج کا کہنا تھا کہ غیرمسلح بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کاتجربہ روٹین کے مطابق ہے،غیرمسلح بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تجربیکامقصدفوجی طاقت دکھانانہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…