جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’ہم اپنے فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لیں گے‘‘ بھارتی نائب آرمی چیف کی پاکستان کو سنگین دھمکیاں

datetime 3  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت ایک بار پھر دھمکیوں پر اتر آیا،نائب آرمی چیف سراتھ چند کی گیڈر بھبکی،لائن آف کنٹرول پر دو فوجیوں کی ہلاکت کا الزام پاکستان پر لگا کر دھمکیاں دینا شروع کر دیں،سراتھ چند کا کہنا ہے کہ فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ اپنی مرضی کی جگہ پر لیں گےچاہے ہمیں اس کیلئے باقاعدہ جنگ کیوں نہ

لڑنی پڑے۔دوسری جانب بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کو ہیڈکوارٹر پر طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کروایا ہے،ادھر دوفوجیوں کی ہلاکت کا رونا روتا بھارت اپنے اہلکاروں کو ان کی بنیادی سہولت دینے میں ہی ناکام ہے،راجوڑی میں لائن آف کنٹرول پر ایک بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے خود کشی کر لی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…