اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

مصباح الحق ویسٹ انڈیزکے خلاف ایک مرتبہ پھر99رنزپرآئوٹ

datetime 2  مئی‬‮  2017 |

بارباڈوس(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق ویسٹ انڈیزکے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی 99رنزبناکرآئوٹ ہوگئے اوران کے 99رنزپردوبارہ آئوٹ ہونے کوان کی نروس ہائیٹزقراردیاجارہاہے ۔اس طرح مصباح الحق تین مرتبہ 99رنزپرپویلین لوٹنے والے پہلے پاکستانی بلے بازبن گئے ہیں تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیزکے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی مصباح الحق 99رنزبناکرآئوٹ ہوگئے اورصرف ایک

رنزنہ بنانے کی وجہ سے سنچری نہ کرسکے ۔مصباح الحق ویسٹ انڈیزکے خلاف جمیکامیں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھی 99رنزبناکرآئوٹ ہوگئے تھے اوراس طرح وہ دومیچوں میں صرف ایک ایک رنزنہ بنانے کی وجہ دوسنچریاں نہ بناسکے اورانکے ریکارڈمیں دوٹیسٹ میچوں میں دونصف سنچریاں ہی لکھی جائیں گی ۔واضح رہے کہ مصباح الحق نے ویسٹ انڈیزکے خلاف ٹیسٹ سیریزکے بعد ریٹائرمنٹ کااعلان کررکھاہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…