اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

پانامہ پیپرز کو “کچرا” کہنے پر پانامہ پیپرز جاری کرنیوالے جرمن صحافی کا مریم نواز کو جواب

datetime 2  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناماپیپرزشائع کرنے والے جرمنی کے صحافی  بیسٹین اوبرمئیر نے وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی طرف سے پاناماکوردی کاٹکڑاکہنے پرسماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے جواب میں کہاہے کہ محترمہ معذرت کے ساتھ پاناماپیپرزمیں جودستاویزات شائع کی گئی ہیں

وہ کسی او رمعاملے کے بارے میں نہیں بلکہ وہ کرپشن کرنے کی مختلف دستاویزات ہیں اورکرپشن کوبے نقاب کرنے کےلئے ہی پاناماپیپرزنے ان کوشائع کیاتھا۔واضح رہے کہ مریم نوازنے ٹوئیٹر پراپنے پیغام میں پاناماکوردی کاٹکڑاقراردیاہے اورکہا کہ باقی دنیانے بھی اس کوکچرے میں ڈال دیاہے ۔

 

a

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…