بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

ٹرمپ کو پہلا بڑا جھٹکا،بھاگنے پر مجبور ہوگئے،حیرت انگیز واقعے پر دنیا ششدر

datetime 2  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صحافی کے تلخ سوال پرایک نشریاتی ادارے کو دیا جانے والا انٹرویو ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اوول آفس میں ہونے والے انٹرویو کے دوران ٹرمپ کو میزبان جون ڈکنسن کی طرف سے کئی تلخ سوالات کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد ٹرمپ نے بھاگ نکلنے میں ہی آفیت جانی۔

میزبان نے سوشل میڈیا پر اوباما کو بیمار ذہن کا کہنے سے متعلق سوال کیا تو ٹرمپ نے میزبان کو جھاڑ پلا دی، اور میزبان کو کہا کہ وہ یہ سوال نہیں پوچھ سکتے تاہم میزبان کی جانب سے اصرار کرنے پر ٹرمپ نے پروگرام ادھورا چھوڑ دیا۔ اس کے علاوہ ٹرمپ سے فون ٹیپنگ سے متعلق بھی سوال کیا  لیکن ٹرمپ الزامات کے ثبوت سے متعلق دلائل سے جواب نہیں دے سکے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…