جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

چین کا تیار کردہ دنیا کا سب سے بڑا بحری و ہوائی(دو جنسہ) جہاز تیارکرلیا،ناقابل یقین تفصیلات منظر عام پر

datetime 1  مئی‬‮  2017 |

بیجنگ( آئی این پی ) چین کا تیار کردہ دنیا کا سب سے بڑا بحری و ہوائی جہاز AG600نے کامیابی سے اپنا تربیتی ٹیسٹ مکمل کرنے کے بعد مئی میں اپنی پہلی اڑان بھرنے کو تیار ہے ۔ یہ جہاز خشکی اور پانی دونوں جگہوں پر اتارا جا سکتا ہے ، اس کی رفتار 370ٹن وزن کے ساتھ 4500کلومیٹر فی گھنٹہ ہے یہ جہاز 20سیکنڈ میں 12ٹن پانی اکٹھا کر سکتا ہے ، اس کے پروں کی لمبائی 38.8میٹر ہے

جبکہ AG600 کی اپنی لمبائی 37میٹر ہے ۔ چینی سرکاری خبررساں ادارہ شنہو ا کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق چین کا تیار کردہ دنیا سب سے بڑا بحری جہاز اپنے ٹیسٹ مکمل کر نے کے بعد مئی میں اپنی پہلی اڑان کیلئے بھی تیار ہے ۔ یہ جہاز دو جنسہ ہے ، اس جہاز کو بحری حوالے سے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے اور ہوائی طور پر بھی اس جہاز کے تمام تربیتی ٹیسٹ بحری حوالے سے کئے جاچکے ہیں اور اب اس جہاز کو مئی میں اڑان بھرنے کیلئے تیار کیا جارہا ہے ۔ چین کی ایوی ایشن اندسٹری جنرل کرافٹ کمپنی لمیٹڈ جس نے یہ جہاز ترتیب دیا ہے اس جہاز کو اڑان کی تیاری کیلئے مختلف نوعیت کے ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں ۔ اس جہاز کا مقصد بحری حادثات میں ریسکیو اور جنگل وغیرہ میں آگ لگنے کی صورت میں امدادی کام سرانجام دینا ہیں ۔ یہ جہاز اڑنے اور پانی پر چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ چینی ایوی ایشن کے مطابق انہیں امید ہے کہ بحری تربیتی ٹیسٹ کی طرح ہوائی ٹیسٹ میں بھی پوری طرح کامیاب ہوگا ۔ اس جہاز کا مقصد بحری حادثات میں ریسکیو اور جنگل وغیرہ میں آگ لگنے کی صورت میں امدادی کام سرانجام دینا ہیں ۔ یہ جہاز اڑنے اور پانی پر چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ چینی ایوی ایشن کے مطابق انہیں امید ہے کہ بحری تربیتی ٹیسٹ کی طرح ہوائی ٹیسٹ میں بھی پوری طرح کامیاب ہوگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…