اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

شاہد آفریدی نےپی سی بی کی سب سے بڑی پیشکش مسترد کر دی!!

datetime 28  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بوم بوم شاہد آفریدی جو کہ اپنے جارحانہ مزاج اور بیانات کی وجہ سے کافی میڈیا میں اِن رہتے ہیں اس بار انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی آفر کو بھی خاطر میں نہ لایا اور فیئر ویل میچ کی پیشکش کو مسترد کر دیا۔ان کا اس حوالے سے مزید

کہنا تھا کہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے وہ یہ آفر قبول نہیں کر سکتے جبکہ میں اس بات پر خوش ہوں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کپتان مصباح الحق اور یونس خان کو الوداعی میچز کھلائے جا رہے ہیں۔واضح رہے گزشتہ دنوں پی سی بی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین نجم سیٹھی نے شاہد آفریدی کو ٹیلیفون کیا جس میں شاہد آفریدی کو جلد لاہور آنے کی دعوت دی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…