جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

میری خالہ نے کون سا خواب دیکھا تھا جس کی وجہ سے میری انڈوں سے نظر اتاری گئی؟

datetime 27  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے انڈوں کے ذریعے نظر اتار کر انہیں صدقہ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے متعلق وضاحت کی ہے کہ ہمارے گھروں میں ایک روایت ہے کہ کوئی غلط خواب آنے پر ایسا کیا جاتا ہے ۔ بدھ کو

یہاں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ میری خالہ نے میرے حوالے سے ایک غلط خواب دیکھا تھا جس پر انہوں نے انڈوں کے ذریعے میری نظر اتاری تھی ۔آئندہ بھی جب میری خالہ مجھے ایسا کرنے کو کہیں گی تو میں ویسا ہی کروں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…