جمعرات‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2025 

یو رپی یو نین کے سفیر جین فرانسیوبلوچستان پہنچ کر ششدر،پاکستان کی خوش قسمتی کی وجہ کیا ہے؟بڑا دعویٰ کردیا

datetime 26  اپریل‬‮  2017 |

کوئٹہ (آئی این پی ) یو رپی یو نین کے سفیر جین فرانسیوکوتان نے کہا ہے کہ پا کستان دنیا کے ان مما لک میں سے ایک ہے جس کی کل آ با دی کا زیا دہ حصہ نو جوانوں پر مشتمل ہیں ،ترقی یا فتہ ممالک کی تر قی کا رازبا صلا حیت نو جوان ہی ہے ، پا کستان میں بھی نو جو انوں کو آ گے بڑھ کر ملک کی ذمہ داریاں اپنے کا ندھوں پر لینا ہو گی ،یو رپ میں پا کستان اور بلو چستان میں سیکورٹی کی صورتحال کے متعلق منفی تا ثر یہاں آ کربر عکس پا یا ۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے بوا ئے سکاٹس ہیڈ کو ارٹر کو ئٹہ میں سکا ؤٹس یو تھ کو نسل اور بلو چستان بوا ئے سکا ؤٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتما م ایک روزہ یو تھ کیمپ کے انعقاد کے مو قع پر اظہا ر خیا ل کر تے ہو ئے کیا کیمپ میں بلو چستان بھر سے تین سو پچا س سے نو جوا نوں نے شر کت کی۔۔ کیمپ کے شر کا ء سے خطاب کر تے ہو ئے یو رپی یو نین کے سفیرجین فرانسیوکوتان نے کہا کہ دنیا میں بہت سے کم ایسے مما لک ہیں جس کی زیا دہ آ با دی نو جوا نوں پر مشتمل ہے خو ش قسمتی سے پا کستان ان مما لک میں شا مل ہیں جن کی زیا دہ تر آ با دی نو جوا نوں پر محیط ہے یا د رہے کہ تر قی یا فتہ مما لک کی تر قی نو جوا نوں کی مر ہو ن منت ہے اس طرح پا کستان کے نو جوا نوں کو بھی آ گے آ نا پڑے گا اور ملک کی تر قی کی ذمہ داری اپنے کاندھوں پرلینا ہو گی ،کمشنر نے امید ظا ہر کی کہ پا کستان کے نو جوان پا کستان کی تر قی میں بنیا دی کر دار ادا کر یں گے انہوں نے کو ئٹہ آ نے پر خو شی کا اظہا ر کیا اور کہا کہ جس طرح مغر بی دنیا میں پا کستان کے با رے میں منفی را ئے قا ئم کی گئی ہے وہ درست نہیں  کو ئٹہ آ مد کے بعد مجھ پر یہ با ت عیاں ہو چکی ہے بلو چستان اور پا کستان کے لو گ امن پسند ہے انہوں نے کہا کہ یو رپورٹ دنیا کا واحد پروگرا م ہے جس نے لا کھوں نو جوا نوں کو ایک پلیٹ فا رم پر جمع کیا ہے .

پا کستان میں اس نیٹ ورک کو کا ر آ مد بنا نے کے لئے نو جوا نوں کو آ گے آ نا پڑے گا اور اس نیٹ ورک کے ذریعے وہ اپنی آواز اقتدار کے ایوا نوں تک پہنچا سکتے ہیں ،سکا ؤٹس یو تھ کو نسل کے چیئر میں سعد وقاص نے نو جوا نوں سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ مجھے خو شی محسوس ہو رہی ہے کہ میں اس نو جوا ن نسل سے جو اپنے ملک کے لئے کچھ کر نا چا ہتے ہیں اور وہ با صلا حیت ہے بلکہ ان میں جذبہ بھی مو جودہے سے مخا طب ہوں وہ دن دور نہیں جب ہم تر قی یا فتہ مما لک کے صف میں کھڑے ہوں گے سعد وقاص نے کہا کہ یو تھ سکا ؤٹس کو نسل کا مقصد نو جوا نوں کو مثبت سر گر میوں کی طرف راغب کر نا ہے اور ان کی صلاحیتوں کو ابھا رنا ہے بوا ئے سکا ؤٹس کی پرو گرا م منیجر طلعت جہاں نے شر کا ء سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ بلو چستان بوا ئے سکاؤٹ نے ہمیشہ نو جو انوں کو مثبت سر گر میوں کے لئے پلیٹ فا رم مہیاکیا ہے اور انشا ء اللہ بلو چستان بوا ئے سکا ؤٹ ہمیشہ نو جو انوں کی بہتری کے لئے کا م کر ے گا تقریب سے عبدالکریم نے بھی خطا ب کیا کیمپ میں مختلف اسٹال بھی سجا ئے گئے تھے آخر میں شر کا ء میں سرٹیفیکیٹس بھی تقسیم کئے گئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…