بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

امجد صابری کے قاتل کو اپنی جان کے لالے پڑ گئے 

datetime 26  اپریل‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)عدالت عالیہ سندھ کی ہدایت پر ممبر انسپکشن نمبر 2 معروف قوال امجد صابری سمیت فوج ،رینجرز ،پولیس اور اہم شخصیات کے قتل میں ملوث ملزمان عاصم عرف کیپری اور اسحاق عرف بوبی کے 35 مقدمات کی سماعت جیل میں قائم انسداد دہشتگردی کی عدالت نمبر 7 منتقل کرنے کے احکامات جاری کردیے

،جس کے بعد اب ملزمان کے مقدمات کی سماعت سینٹرل جیل قائم عدالت میں کی جائے گی،گرفتار ملزمان کو انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کئے جانے کے بارے میں جیل حکام نے خدشہ ظاہر کیاتھا کہ ملزمان پر حملہ ہوسکتا ہے ،لہذا ان کے مقدمات کی سماعت سینٹرل جیل میں قائم عدالت میں کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…