بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں ، حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 27  اپریل‬‮  2017 |

پشاور(این این آئی)سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں ، حکومت نے اعلان کر دیا ,خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو اپریل کی تنخواہ ایڈوانس میں جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ،ایڈوانس تنخواہ ادائیگی کا فیصلہ29, 30 اپریل اوریکم مئی کی چھٹیوں کے پیش نظر کیا گیاخیبر پختونخوا فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین کو اپریل کی

تنخواہ ایڈوانس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،ایڈوانس تنخواہ ادائیگی کا فیصلہ29, 30 اپریل اوریکم مئی کی چھٹیوں کے پیش نظر کیا گیا،فیصلے کا اطلاق پنشنرزکو پنشن کی ادائیگی پر بھی ہوگا،اعلامیے میں محکموں کو تنخواہیں اور پنشن 27 اپریل تک جاری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…