جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کا ایک اور کبوتر بھارت جا پہنچا

datetime 27  اپریل‬‮  2017 |

نئی دہلی(این این آئی)’’پاکستان کا ایک اور کبوتر بھارت جا پہنچا ‘‘بھارتی سکیورٹی فورسز نے پکڑ کر کیا الزام عائد کر دیا ؟ جان کے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں گے , پاکستان کا ایک اور کبوتر بھارت جا پہنچا جسے بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے پکڑ لیاتاہم اس بار بھارتی میڈیا نے اس پر جاسوسی کا الزام نہیں لگایا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سندھ اور راجستھان کی سرحد پر بھارت کی ببلیاں والا

چیک پوسٹ پر نصب ایک ایل ایم جی کی بیرل پر پاکستان سے آنے والا سفید رنگ کا کبوتر آن بیٹھا ۔حکام نے کبوتر کو پکڑ لیا جس کے پر کے نیچے ایک نمبر بھی لکھا ہوا پایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…