جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

اپنے وقت کے میں بے انتہااختیارات کے مالک سابق امریکی صدر باراک اوباما آج کس حال میں ہیں ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 27  اپریل‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی)اپنے وقت کے میں بے انتہااختیارات کے مالک سابق امریکی صدر باراک اوباما آج کس حال میں ہیں ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے ، سابق امریکی صدر باراک اوباما اب تقریروں سے پیسا کمائیں گے
،پہلی تقریر کے 4کروڑ روپے وصول کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اوباما کا خطاب کے لیے وال اسٹریٹ کی ایک کمپنی سے معاہدہ بھی ہوگیا۔یہ بھی خبریں ہیں کہ سابق صدر اپنی اہلیہ مشیل اوباما کے ساتھ مل کر اپنی زندگی پر ایک کتاب بھی لکھ رہے ہیں جس کا معاہدہ تقریباً 7ارب روپے میں کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…