جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

’’اب آپ یہ کام کئے بغیرگاڑی سمیت اسلام آباد میں داخل نہیں ہو سکیں گے‘‘ جدید نظام متعارف کروا دیا گیا

datetime 26  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں داخلے کیلئے نیا جدید نظام متعارف کروا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نادرا انتظامیہ نے بغیر پیشگی اطلاع کے اسلام آباد میں داخلے کیلئے نیا جدید نظام متعارف کروا دیا ہے جس کے تحت عوام کو گاڑیوں میں اپنے خرچے پر الیکٹرانک چپ لگوانا پڑے گی جس کے بعد ہی وہ شہر میں داخل ہو سکیں گے۔ یہ چپ ناکوں پر موجود سکینر سکین کر سکیں گے

اور غیر متعلقہ گاڑیوں اور افراد کا داخلہ اسلام آباد میں ممکن نہ ہو سکے گا۔ اس مقصد کیلئے اسلام آباد کے داخلی راستوں پر سکینر اور جدید آلات نصب کر دئیے گئے ہیں۔نئے نظام کی تنصیب کے پہلے دن ہی اسلام آباد کے داخلی راستوں پر قائم پولیس چیک پوسٹوں پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…