جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

فوجی اخراجات کرنیوالے دنیا کے بڑے ممالک کی فہرست جاری،پاکستان،بھارت اورچین کی حیرت انگیزپوزیشن

datetime 26  اپریل‬‮  2017 |

نئی دہلی /اسٹاک ہوم(آئی این پی)بھارت فوجی اخراجات کرنیوالا دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا،بھارتی میڈیا کے مطابق اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال بھارت کے فوجی اخراجات میں 8.5 فیصد کے قریب اضافہ ہوا جس کے بعد 55.9 بلین فوجی اخراجات کے ساتھ دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا۔رپورٹ کے مطابق امریکا 2015 سے 2016 کے درمیان 1.7 فیصد اضافے سے 611 بلین ڈالر اخراجات کے ساتھ دنیا

کا سب سے بڑا فوجی اخراجات کرنے والا ملک ہے، دیگر سرفہرست فوجی اخراجات کرنیوالوں میں چین، جاپان، جنوبی کوریا اور آسٹریلیا شامل ہیں،چین کا اس فہرست میں 215 بلین ڈالر اخراجات کے ساتھ دوسرا نمبر ہے،رپورٹ کے مطابق روس نے گزشتہ سال اپنے فوجی اخراجات میں 5.9 فیصد اضافہ کر کے 69.2 بلین ڈالر اخراجات کئے اور اس طرح وہ اس فہرست میں تیسرے نمبر پر ہے،واضح رہے کہ پاکستان فوجی اخراجات کرنیوالے سرفہرست پندرہ ممالک میں شامل نہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…