اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

یاسرشاہ نے جمیکامیں 87سالہ تاریخ کااہم اعزازاپنے نام کرلیا،بھارتی سپنرکاریکارڈبھی توڑڈالا

datetime 25  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جمیکا(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم نے آج ویسٹ انڈیزکو7وکٹ سے شکست دے کر ٹیسٹ میچو ں کی سیریزمیں ایک صفرکی برتری حاصل کرلی، وہیں پرپاکستانی سپنریاسرشاہ نے جمیکاکے اس میدان میں 87سال کے دوران کھیلے جانے والے میچوں میں کسی بھی سپنرکی طرف سے بہترین بائولنگ کرانے کااعزازبھی حاصل کرلیا ۔اس سے قبل یہ ریکارڈبھارتی سپنرانیل کمبلے کے پاس تھاجوٹوٹ گیا۔

پاکستانی سپنریاسرشاہ نے ویسٹ انڈیزکے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز6وکٹیں حاصل کیں جبکہ صرف 63رنزدیئےجس کے ساتھ ہی انہوں نے بھارتی سپنرانیل کمبلے کاگیارہ سالہ ریکارڈبھی توڑڈالاواضح  رہےکہ انیل کمبلے نے گیارہ سال قبل یعنی 2006میں جمیکاکے اس سبائناپارک میں ویسٹ انڈیزکے خلاف  78رنزدیکر6کھلاڑی آئوٹ کئے تھے جبکہ یاسرشاہ نے 63رنزدیکر6کھلاڑیوں کوآئوٹ کیا۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…