جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

ڈان لیکس،ہٹانے کی خبروں پرطارق فاطمی کے صبر کا پیمانہ لبریز،وزیراعظم نوازشریف سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا

datetime 25  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈان لیکس سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے اس لیے استعفیٰ نہیں دوں گا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈان لیکس انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں طارق فاطمی کے خلاف کارروائی کی سفارش کے بعد ان سے استعفیٰ لینے کی خبریں گردش کر رہی تھیں

تاہم وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے استعفیٰ دینے سے انکار کردیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ ڈان لیکس کی خبر سے میرا کوئی لینا دینا نہیں ہے اور نہ ہی وزیر اعظم نے مجھ سے استعفیٰ طلب کیا ہے ۔ جب میرا کوئی تعلق ہی نہیں تو استعفیٰ دینے کا بھی کوئی جواز نہیں بنتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…