جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

دبئی میں انتہائی گھناؤناواقعہ،تین پاکستانیوں نے اپنے ہی ساتھی کے ساتھ شرمناک کام کردیا،سزا سنادی گئی

datetime 25  اپریل‬‮  2017 |

دبئی (آئی این پی) متحدہ عرب امارات کے شہردبئی میں 3پاکستانیوں کو نشے میں اپنے ساتھی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں 3سال قید کی سزا سنادی گئی ۔خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی کورٹ نے تین پاکستانی شہریوں جن کی عمریں 19،21اور 30سال ہیں کو اپنے ہم وطن ساتھی کے ساتھ نشے کی حالت میں زیادتی کے الزام میں تین سال قید کی سزا سنادی ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے نشے کی حالت میں گزشتہ سال 17جنوری کو اپنے ساتھ کے ساتھ زیادتی کی تھی ۔پولیس کی تحقیقات کے دوران تینوں ملزمان نے اعتراف جرم کیا ہے اسکے علاوہ گزشتہ سال مئی کو دبئی فوجداری عدالت میں پہلی سماعت میں ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف کیا تھا۔تینوں ملزمان کو سزا پوری ہونے پر ملک بدر کردیا جائے گا۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…