بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

’’تحریک انصاف کی سنگین غلطی ‘‘نیب کے خلاف ریفرنس میں کس شخص کو اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج لکھ ڈالا ؟ حیران کن انکشاف

datetime 25  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین نیب کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر ریفرنس میں سنگین غلطیاں کرتے ہوئے ریفرنس میں چیئرمین نیب کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا جج بنادیا،تحریک انصاف نے ریفرنس میں مطالبہ کیا کہ قمرزمان چوہدری کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کے عہدے سے برطرف کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق

چیئرمین نیب کے خلاف ریفرنس میں وکیل پی ٹی آئی کی بدحواسیاں سامنے آئی ہیں۔ِچیئرمین نیب کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دائرہ ریفرنس میں سنگین غلطی کا انکشاف ہوا ہے،ریفرنس میں چیئرمین نیب کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا جج لکھا گیا ہے۔ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ قمر زمان چوہدری کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کے عہدے سے ہٹایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…