پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

بھارت کی حساس ترین معلومات کس طرح امریکہ سے حاصل کر لیں؟ ہندو سورما سر پکڑ کر بیٹھ گئے!!

datetime 25  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی حکومت کی انتہائی حساس دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے بھارتی فوج کی خفیہ معاملات اور سیکورٹی کا انتہائی خفیہ مواد امریکا نے چین کے حوالے کر دیا یہ انکشاف امریکی حکومت کی انتہائی خفیہ دستاویزات میں کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پچھلے دنوں امریکی بحریہ کے جاسوس طیارے پر چین نے قبضہ کر لیا تھا جس

میں بھارت فوج کے متلعق اہم معلومات موجودتھیں،امریکا نے ممکنہ طور پر ان معلومات کے متعلق بھارت کو اگاہ نہیں کیا۔اس جاسوس طیارے میں روس ،شمالی کوریا،بھارت اور خلیج فارس کا ایسا ڈیٹا موجود تھا جو کہ مشن کے متعلق نہیں تھا،امریکی حکام کو بتایا گیا تھا اگر یہ راز افشا ہوجائے تو یہ بتایا جائے کہ جاسوس سرگرمیوں کی تفصیلات ابھی مل نہیں رہی۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…