جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

کونسا ملک افغانستان میں طالبان کو خوفناک ہتھیار فراہم کر رہا ہے؟ غیر ملکی شخصیت کے دعوے نے ہلچل مچا دی!!

datetime 25  اپریل‬‮  2017 |

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے روس پر طالبان کو ہتھیار فراہم کرنے کاالزا م عائد کیاہے ، امریکی وزیردفاع جم میٹس کا کہنا ہے کہ روس کا سامنا کریں گے۔مزار شریف میں افغان طالبان کے بڑے حملے پر امریکا اور افغانستان شدید پریشانی میں مبتلاہیں، ہنگامی دورے پر افغانستان آئے امریکی وزیر دفاع نے میڈیا بریفنگ کے دوران اس الزام کی

تردید نہیں کی کہ روس طالبان کو ہتھیار فراہم کررہاہے۔انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی پر امریکا روس کا سامنا کرے گا، واضح رہے کہ امریکہ وزیر دفاع کے مذکورہ بیان سے خطے میں ایک بار پھر سٹریٹجک ہلچل پیدا ہو گئی ہے، جبکہ دوسری جانب روس اس سے پہلے بھی طالبان کو ہتھیار فراہم کرنے کی تردید کرچکا ہے ۔



کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…