منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

شاہ زیب قتل ،سزائے موت پانے والے ملزم شاہ رخ جتوئی کے کیس کا کیا ہوا؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 24  اپریل‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی)سندھ ہائی کورٹ کے جناب جسٹس ظفر راجپوت کی سربراہی میں قائم اپیلیٹ بینچ نے  شاہ رخ جتوئی ودیگر کی سزائے موت کے خلاف اپیل کی سماعت سے انکار کرتے ہوئے سماعت 8 مئی تک ملتوی کردی ،پیر کو اپیل کی سماعت کے موقع پر وکیل صفائی فاروق جمعہ نائیک نے موقف اختیار کیا کہ شاہ رخ جتوئی کی عمر سے متعلق درخواست پر پہلےفیصلہ کیا جائے ،وکیل صفائی کے مطابق عمر کے تعین کی بنیاد

پر ہی ملزم کو سزا دی جاسکتی ہے،وکیل صفائی کے مطابق ماتحت عدالت کا نادرا کا ب فارم مسترد کرنا غیر قانونی ہے تمام دستاویزات کی مکمل جانچ پڑتال ضروری تھی،وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ڈاکٹر توفیق نے شاہ رخ جتوئی کی عمر 17 سال قرار دی تھی ،دوسری جانب میڈیکل بورڈ نے عمر 19 سال قرار دی ہے ،بعد ازاں بینچ نے سماعت ذاتی وجوہات کی بناء پر سماعت سے انکار کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…