بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

ڈاکٹرعاصم نے نمازکی امامت کراناشروع کردی

datetime 24  اپریل‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمااورسابق مشیرڈاکٹرعاصم حسین نے اربوں روپے کی کرپشن کے الزام میں ضمانت پررہائی کے بعد اب نمازکی امامت کراناشروع کردی ہے ۔سوشل میڈیاپروائرل ہونے والی ایک ویڈیومیں ڈاکٹرعاصم حسین ضیاالدین ہسپتال کراچی میں تعمیرہونے والی نئی مسجد میں نمازکی

امامت کرارہے ہیں ۔اس ویڈیومیں ڈاکٹرعاصم نے نمازکی امامت کرانے کے بعد نمازیوں میں مٹھائی بھی تقسیم کی اوران سے اپنے حق میں دعاکی اپیل بھی کررہے ہیں ۔اس ویڈیوپرصارفین نے مختلف تبصرے کیے ہیں ۔واضح رہےکہ ڈاکٹرعاصم حسین سابق صدرآصف علی زرداری کے قریبی ساتھی اور طاقتورترین شخصیت شمارہوتے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…