بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

 قصورمیں کم کسن بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں اضافہ

datetime 24  اپریل‬‮  2017 |

قصور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے ضلع قصورمیں کم کسن بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات می ںاضافہ ہوگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق قصورمیں سفاک درندے 4سے 10سال کے بچوں کودرندگی کاشکاربنارہے ہیں ۔انہی دنوں قصورکے ایک ہی تھانے کی حدودمیں 5کمسن بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل

کردیاگیا۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ایک خاتون نے بتایاکہ اس کی کمسن بچی شام کے وقت دودھ لینے کے لئے گھرسے گئی لیکن واپس نہیں آئی اورابھی تک اس کوکہیں انصاف نہیں ملاہے ۔ایک رپورٹ کے مطابق قصورمیں کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں رواں سال 10فیصد اضافہ ہواہے۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…