بدھ‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2026 

پانامہ کیس کے بعد ایک اور بڑی پیش رفت عمران خان کیخلاف کیس۔۔ فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

datetime 24  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور حمزہ شہبازشریف کے خلاف فیصلہ 8 مئی تک محفوظ کرلیا۔ پیر کو چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 4 رکنی بینچ نے عمران خان اور حمزہ شہباز کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی ورزی کی درخواستوں کی سماعت کی ٗاس موقع پر حمزہ شہباز کے وکیل نے الیکشن کمیشن سے غیر مشروط معافی مانگ لی، عمران خان کے وکیل کی جانب

سے موقف اپنایا گیا کہ ضابطہ اخلاق کے کیسز سپریم کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ میں زیر التواء ہیں لہذا کیس موخر کیا جائے تحریک انصاف اپوزیشن میں ہے، ایسی صورت حال میں ہم حلقے میں ترقیاتی منصوبوں کا اعلان نہیں کرسکتے۔ اس موقع پر چیف الیکشن کمشنر نے کہاکہ ضابطہ اخلاق کے مطابق تمام ایم این ایز پر پابندی ہے۔الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان اور حمزہ شہبازشریف کے خلاف فیصلہ محفوظ کرلیا جو 8 مئی کو سنایا جائے۔‎

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…