بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

’’پندرہ جون سے جولائی تک میاں نواز شریف وزیراعظم نہیں رہیں گے‘‘ سینئر سیاستدان نے پریس کانفرنس میں دھماکہ دار انکشاف کر ڈالا

datetime 24  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پندرہ جون سے جولائی تک میاں نواز شریف وزیر اعظم نہیں رہیں گے، اپریل شہادتوں کا مہینہ اس ماہ سیاست کروٹ بدلے گی،ایم کیو ایم کے تینوں دھڑے مل کر الیکشن لڑیں گے، پنڈی سے نہیں بلکہ اللہ تعالی کی طرف ہدایت ملتی ہے۔ خوابوں کے

ماہر صوبائی وزیر منظور وسان نے بڑی پیش گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر منظور وسان نے سندھ سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانامہ لیکس پر فیصلہ آنے کے بعد نواز شریف کا کاونٹ ڈاوٴن شروع ہوگیا ہے، پندرہ جون سے جولائی تک عوامی احتجاج کے بعد نواز شریف وزیر اعظم نہیں رہیں گے۔انھوں نے کہا کہ نواز شریف خود استعفی دینگے اور دوسرا وزیر اعظم آئے گا۔ ایم کیو ایم لندن اور پاکستان ایک ہیں ایم کیو ایم کے تینوں دھڑے 2018کا الیکشن مل کرلڑیں گے۔صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ پیر صاحب پگاراکی پیشگوئی اپنی جگہ پر میری اپنی الگ پیشگوئی ہے، مجھے پنڈی سے نہیں بلکہ اللہ تعالی کی طرف ہدایت ملتی ہے۔خوابوں کے ماہر منظور وسان نے اس موقع پر کہا کہ اپریل شہادتوں کا مہینہ رہا ہے اسی ماہ سیاست کروٹ بدلے گی اور اپریل کے بعد پی پی اور ن لیگ کا اصل سیاسی میچ شروع ہوگا، بھٹو کا تیر چلے گا تو شیر اور پتنگ کہیں نظر نہیں آئیں گے۔صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ  مجھے پنڈی سے نہیں بلکہ اللہ تعالی کی طرف ہدایت ملتی ہے۔خوابوں کے ماہر منظور وسان نے اس موقع پر کہا کہ اپریل شہادتوں کا مہینہ رہا ہے اسی ماہ سیاست کروٹ بدلے گی اور اپریل کے بعد پی پی اور ن لیگ کا اصل سیاسی میچ شروع ہوگا، بھٹو کا تیر چلے گا تو شیر اور پتنگ کہیں نظر نہیں آئیں گے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…