جمعرات‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2026 

’’ اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ‘‘ پاکستانی عوام کی دعائیں رنگ لائیں ۔۔ خوشی کی خبر آگئی

datetime 24  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا ، اسلام آباد ، پنجاب ، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ ، ژوب، سبی، نصیر آباد ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواوں ٗآندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، پنجاب، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواؤں ٗآندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش پٹن میں53 ملی میٹر، مالم جبہ 52، کوہاٹ30، کالام 18، دیر16، سیدو شریف 14، چراٹ13، پشاور، بالاکوٹ 12، دروش، لوئر دیر08، چترال 06، کاکول 03 ، ساہیوال 22، ٹوبہ ٹیک سنگھ15، کوٹ ادو12، لاہور، فیصل آباد، شور کوٹ 07، ڈیرہ غازی خان، جوہرآباد، جھنگ، سرگودھا، سیالکوٹ، گوجرانوالہ05، کامرہ، منڈی بہاؤالدین، اوکاڑہ 03، سیالکوٹ، منگلہ ، راولپنڈی 02، جہلم میانوالی ،بہاولپور ایک، استور21، بگروٹ 14، بونجی 12، گلگت 10، چلاس 07، مظفر آباد 05، گڑھی دوپٹہ 04، کوٹلی ایک اور بارکھان میں 03 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…